You are the chosen one..

قال ابن رجب

ابن آدم لو عرفت قدر نفسك ما أهنتها بالمعاصي أنت المختار من المخلوقات ولك أعدت الجنة

لطائف المعارف

ابن رجب سے مروی ہے : بنی آدم اگر تمھیں اپنی صحیح قیمت کا اندازہ ہوتا تو تم کبھی اللہ کی نا فرمانی نہ کرتے۔ تم تو وہ ہو جسکو تمام مخلوقات میں چنا گیا ہے اور تمہارے لیے جنت بنائ گئ ہے۔

Ibn Rajab رحمة الله عليه said:

Son of Adam if you knew your worth you would not degrade it by disobeying (Allah). You are the chosen one from all the creation and for you has paradise been prepared.